• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیفا ورلڈ کپ: میکسیکو نے ایکواڈور کو شکست دیدی

فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا
فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا

فٹ بال ورلڈ کپ کے راؤنڈ آف تھرٹی ٹو میں میکسیکو نے ایکواڈور کو شکست دے دی۔

میکسیکو نے ایکواڈور کو 0-2 سے ہرایا ہے۔

میکسیکو کی جانب سے کوئی نوننس نے پہلا اور ہیمی نینس نے دوسرا گول کیا۔

یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ میکسیکو نے 40 برس بعد پری کوارٹر فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔

اس سے قبل فیفا ورلڈکپ 2026 کے ناک آؤٹ میچ میں فرانس نے سوئیڈن کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید