• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک امریکا باہمی تجارتی معاہدے پر واشنگٹن میں مذاکرات

پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی تجارتی معاہدے پر مذاکرات کا واشنگٹن میں آغاز ہوگیا۔ تجارت اور ٹیرف سے متعلق امور پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی وفد کی قیادت سیکریٹری تجارت جواد پال کر رہے ہیں۔

پاکستان اور امریکا کے درمیان ’ریسیپروکل ٹریڈ ایگریمنٹ‘ پر مذاکرات جمعہ کو بھی جاری رہیں گے۔

قومی خبریں سے مزید