• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت، ممبئی میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی، 15 افراد ہلاک

ممبئی ( جنگ نیوز)بھارت کے شہر ممبئی میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔مسلسل موسلا دھار بارش اور تیز ہواؤں نے ممبئی اور پونے میں معمول کی زندگی مفلوج کر دی ہےبھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریاست مہاراشٹر میں مون سون کی شدید بارشوں کا سلسلہ پیر کے روز بھی جاری رہا، جس کے باعث ریاستی دارالحکومت ممبئی سمیت مختلف علاقوں میں معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہوئے۔

دنیا بھر سے سے مزید