• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرتے ہیں رقم حاصل ہم عالمی بینکوں سے

یا دوست ممالک کا احسان اٹھاتے ہیں

ہم اور چچا غالبؔ مقروض ہیں دونوں ہی

وہ قرض کی پیتے تھے،ہم قرض کا کھاتے ہیں

تازہ ترین