سرگودھا/کوٹ مومن (نامہ نگاران)سرگودھا اور کوٹ مومن میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ کاروبار زندگی مفلوج ہو کررہ گیا۔شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیدنگ فوری طور پر ختم کی جائے۔