شکر کا بھاؤ گِرنے کی تھی امید
مگر وہ ہوگئی مہنگی زیادہ
گھروں میں قیمتیں بڑھنے کے باعث
شکر کم ہے، شکر رنجی زیادہ
میڈیا رپورٹس کے مطابق الرٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ صورتحال پیچیدہ ہے اور کشیدگی میں ناگہانی اضافہ ہوسکتا ہے۔
ایم باپے ورلڈکپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں، انہوں نے 21 گول کرنے والے لیونل میسی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
فیفا ورلڈ کی تاریخ میں پہلی بار ہو رہا ہے کہ ٹورنامنٹ کے فائنل میں موجودہ یورپی چیمپئن (اسپین) کا مقابلہ موجودہ جنوبی امریکی چیمپئن (ارجنٹائن) سے ہوگا۔
سینٹکام کے مطابق گزشتہ رات اردن میں امریکی فوجیوں پر حملے کرنے والی ایرانی فورسز کو فوری سزا دینے کے مقصد سے حملے کیے گئے ہیں۔
میچ کے پہلے ہاف میں فرانس کی ٹیم جیسے کھیلنا ہی بھول گئی، فرانس کی ٹیم اپنے خلاف 4 گول کرالیے۔
متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے بیان میں کہا ہے کہ شہری انفراسٹرکچر پر حملہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے، کشیدگی فوری ختم کرنے، مذاکرات کی جانب بڑھا جائے۔
چین کے شہر چونگ کنگ شہر میں مٹی کا تودا گرنے سے 8 افراد ہلاک جبکہ 34 لاپتہ ہوگئے۔
ایران کے نئے میزائل انتہائی تیز رفتاری سے ہدف کی جانب بڑھتے ہیں اور ہدف کو نشانہ بنانے سے پہلے اپنی پوزیشنز کو مختلف انداز سے تبدیل کرتے ہیں۔
7 جولائی کو مانگی کے علاقے میں دہشت گردوں نے حملہ کرکے 30 پولیس اہلکاروں کو شہید کردیا تھا۔
نوٹس میں کہا گیا کہ سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف جھوٹے، تضحیک آمیز بیان کی تشہیر کی گئی، عدم پیشی پر یہ سمجھا جائے گا کہ دفاع میں پیش کرنے کو کچھ نہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 15 کلومیٹر تھی۔
خواجہ آصف نے کہا کہ ہمیں ان جانوں کے نذرانوں سے آزادی ملی، جنہوں نے خون بہایا ہے، یہ الیکشن آزاد کشمیر میں تاریخ رقم کرے گا۔
عازمین حج کے لیے رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔ اسلام آباد وزارت مذہبی امور کے مطابق آن لائن رجسٹرڈ عازمین حج کی تعداد 3 لاکھ 40 ہزار ہوگئی۔
سینٹ کام کے بیان کے مطابق امریکی اور اتحادی افواج ایرانی حملوں کا دفاع کر رہی تھیں، اسی دوران دونوں اہلکار کارروائی کے دوران ہلاک ہوگئے۔
بھارتی نژاد امریکی اداکار دلجیت دوسانجھ کی فلم ستلج ریلیز کے دو دن بعد ژی فائیو سے ہٹائے جانے کے باعث تنازع کا شکار ہو گئی۔ بھارتی حکومت کے اس فیصلے نے ایک بار پھر سنسرشپ اور تخلیقی آزادی کے حوالے سے بحث چھیڑ دی ہے جس پر فلمی صنعت سے مختلف آرا سامنے آئیں۔
غزہ شہر میں اسرائیلی حملوں میں 3 بچوں سمیت 10فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق آج صبح اسرائیلی فوج نے غزہ کے نصر علاقے میں عمارت پر بمباری کی، جس میں 5 فلسطینی شہید ہوئے۔