• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس اہلکاروں کو شہید اور لاشوں کی بےحرمتی کرنے والوں سے نرمی نہیں برتی جاسکتی: آئی جی آزاد کشمیر

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

آزاد جموں و کشمیر کے آئی جی پولیس لیاقت علی ملک نے کہا ہے کہ پولیس اہلکاروں کو شہید اور لاشوں کی بےحرمتی کرنے والوں سے نرمی نہیں برتی جاسکتی، معصوم شہریوں پر تشدد کرنے والوں کے ساتھ ریاست پوری طاقت سے نمٹے گی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی آزاد کشمیر نے کہا کہ پولیس کا کام سیاسی حل نکالنا نہیں، سیاسی حل سیاست دانوں کے ساتھ نکالا جاتا ہے۔

قومی خبریں سے مزید