امریکی سینٹ کام نے تصدیق کی ہے کہ امریکا کا ایک اور فوجی اہلکار عراق میں مارا گیا ہے۔
امریکی سینٹ کام کے مطابق یہ واقعہ 18 جولائی کو پیش آیا، امریکی سینٹ کام کے مطابق یہ امریکی فوجی ایران کے ڈرون حملے میں مارا گیا۔
اس سے پہلے ہفتے کو اردن پر ایران کے میزائل حملے میں دو امریکی فوجی ہلاک اور ایک لاپتا ہوگیا تھا جبکہ چار امریکی فوجی اہل کار زخمی ہوئے تھے۔