فیفا ورلڈ کپ 2026ء کی فاتح ٹیم اسپین وطن واپس لے کر جانے والی پرواز سب سے زیادہ ٹریک کی جانے والی فلائٹ بن گئی۔
بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسپین کی ٹیم کو پرواز نیویارک سے اسپین کے شہر میڈرڈ لے جا رہی ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلائٹ نیورک ایئر پورٹ سے امریکی وقت کے مطابق رات 2 بجے روانہ ہوئی۔
رپورٹ کے مطابق ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم اسپین کے وقت کے مطابق 3 بجے میڈرڈ پہنچے گی۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ میڈرڈ میں اسپین کے عوام نے اپنی قومی ٹیم کے شاندار انداز میں استقبال کے لیے بھرپور تیاریاں کی ہوئی ہیں۔