• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک امریکا باہمی تجارتی معاہدہ حتمی شکل کیلئے تاریخ کا اعلان نہ ہوسکا

اسلام آباد(مہتاب حیدر) پاکستان اور امریکا کے درمیان مجوزہ باہمی تجارتی فریم ورک معاہدے پر مذاکرات میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے، تاہم معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے کسی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔سرکاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے بدھ کو امریکی تجارتی نمائندے جیمیسن گریر سے ملاقات کی۔

اہم خبریں سے مزید