• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سر کاری حج اسکیم کے تحت وصول کی جانے والی درخواستوں کی تعداد 92 ہزار ہوگئی

اسلام آباد ( رانا غلام قادر )سر کاری حج اسکیم کے تحت وصول کی جانے والی درخواستوں کی تعداد  92 ہزار ہوگئی، گورنمنٹ اسکیم کے تحت 15 ہزار کا کوٹہ باقی رہ گیا، پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت بھی درخواستوں کی وصولی جاری، سرکاری اور پرائیویٹ حج اسکیم 2027 کے واجبات کی وصولی بیک وقت جاری ہے۔ عازمین حج کو رجسٹریشن سے لے کر حج پیکیج کے انتخاب اور واجبات کی ادائیگی تک تمام مراحل ڈیجیٹل نظام کے ذریعے مکمل کرنے کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید