کراچی( افضل ندیم ڈوگر) ملک بھر سے اتوار کو451پروازیں آپریٹ کی گئیں،43منسوخ ہوئیں جبکہ97میں تاخیر ہوئی۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق لاہور سے ابوظہبی پی اے430میں 15 گھنٹے ، ٹورنٹو پی کے 797میں 10گھنٹے جدہ پی کے 959 میں 10 گھنٹے، مشہد 9 گھنٹے، اسلام آباد مسقط 10 گھنٹے ابوظہبی پی اے 231 مں 16 گھنٹے تاخیر ہوئی۔