• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این سی سی آئی اے کی نئی 288 بھرتیوں میں تفتیشی افسر صرف 48

کراچی (اسد ابن حسن) آخر کار وزارت داخلہ نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں نئی بھرتیوں کی منظوری دے دی ہے۔ مجموعی طور پر 288 نئی بھرتیاں کی جائیں گی مگر حیرت انگیز طور پر ان میں ڈپٹی ڈائریکٹر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر، انسپکٹر اور ہیڈ کانسٹیبل شامل نہیں ہیں، صرف 48 سب انسپکٹرز یعنی تفتیشی افسروں کی بھرتی ہوں گی۔

اہم خبریں سے مزید