• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: جولائی میں ہونے والے جرائم کے اعداد و شمار جاری

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سیٹیزن پولیس لائزن کمیٹی (سی پی ایل سی) نے جولائی میں کراچی میں ہونے والے مختلف جرائم کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔

سی پی ایل سی کا رپورٹ میں کہنا ہے کہ شہر بھر میں مختلف واقعات میں 40 افراد کو قتل کیا گیا، جولائی کے دوران بھتا خوری کے 18 واقعات رپورٹ ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق جولائی میں 1 ہزار 846 موبائل فون، 110 گاڑیاں چوری اور 12 کاریں چھین لی گئیں۔

سی پی ایل سی نے کہا ہے کہ جولائی میں 2 ہزار 648 موٹر سائیکلیں چوری اور 492 چھین لی گئیں۔

قومی خبریں سے مزید