گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہیلتھ ٹاسک فورس کے چیئرمین خواجہ عمران نذیر اور ڈی سی او عامرجان کی سربراہی میں انڈسٹریل سٹیٹ نمبر2میں چھاپہ،غیرمعیاری ادویات بنانے والی فیکٹری اورگودام سیل کر دیاگیا، کارروائی میں سینکڑوں کیمیکلز کے ڈرم اورادویات برآمد،فیکٹری مالکان اورعملہ موقع سے فرار،فیکٹری گودام سیل،میڈیسن اورکیمیکلز کا تمام متعلقہ ریکارڈٖ بھی تحویل میں لے لیا گیا ۔