ملتان (سٹاف رپورٹر) تحفظ انسانیت پاکستان کے مرکزی صدر وسیم احمد فاروقی نے فرحان احمد علیزئی خان کو ملتان ڈویژن کا سینئر نائب صدر نامزد کردیا ہے ، ڈاکٹر پروفیسر بلال احمد صابری ظہیر الدین خان علیزئی ایم پی اے عثمان بھٹی سابقہ ایم پی اے غلام نبی خان سابقہ ڈپٹی ڈائریکٹر ڈی جی خان ایف آئی اے پروفیسر ڈاکٹر رشید علامہ محمد مدنی محمد عادل خان اور دیگر نے مبارکباد دی ہے۔