• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

9 سال سے مطلوب اشتہاری ملزم ملتان ایئر پورٹ سے گرفتار

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

راولپنڈی پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم کو ملتان ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے کے حکام کے مطابق اشتہاری ملزم 9 سال سے تھانہ بنی راولپنڈی کو مطلوب تھا۔

ملزم پر 2018ء میں گاڑی سے ایک شخص کو کچلنے کا الزام ہے۔

ملزم کو سعودی عرب سے پاکستان پہنچنے پر ایئر پورٹ سے گرفتار کیا گیا۔

ملزم کو ایف آئی اے امیگریشن ملتان نے پنجاب پولیس حکام کے حوالے کر دیا۔

قومی خبریں سے مزید