• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیٹو کی طرح اسلامی دنیا بھی اکٹھی ہوسکتی ہے: طاہر اشرفی

حافظ طاہر اشرفی - فوٹو: فائل
حافظ طاہر اشرفی - فوٹو: فائل

چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ نیٹو کی طرح اسلامی دنیا بھی اکٹھی ہوسکتی ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کی بقا کے لیے علماء کا کردار بہت اہم ہے۔

انہوں نے کہا کہ 22 ہزار مدارس اپنی رجسٹریشن کروا چکے ہیں۔ ہم وحدت اور اتفاق کے قائل ہیں۔

قومی خبریں سے مزید