• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گندم کی درآمد، وفاق اور صوبوں میں اختلاف، پنجاب و سندھ کا درآمدی گندم لینے سے انکار

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) گندم کی درآمد کے معاملے پر وفاق اور صوبوں کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں، پنجاب اور سندھ نے درآمدی گندم لینے سے ہچکچاہٹ کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی ذخائر سے مقامی گندم فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید