• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلطنت عمان اور عرب امارات کے درمیان تجارت میں اضافہ

دبئی (سبط عارف) سلطنت عمان کا تجارتی منافع مئی2026 تک3.4ارب عمانی ریال (8.95ارب امریکی ڈالر) ہوگیا جو گزشتہ سال کے مقابلے میں37فیصد زیادہ ہے۔عمان کی مجموعی برآمدات 10.6ارب ریال (27.9ارب ڈالر) جبکہ درآمدات 7.22ارب ریال (19ارب ڈالر) رہیں۔

اہم خبریں سے مزید