• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این سی سی آئی اے میں اعلیٰ افسران کی تعیناتیاں

کراچی (اسد ابن حسن) ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کی منظوری سے ادارے میں افسران کی اہم تعیناتیاں کی گئی ہیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر سیکیورٹی نیٹ ورک اور اینٹی بلاسفیمی آصف نواز کو سائبر کرائم رپورٹنگ سیل اسلام آباد کا انچارج مقرر کیا گیا ہے۔