• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مچ کے قریب متاثرہ پائپ لائن کی مرمت مکمل، گیس سپلائی بحال

مچ (نامہ نگار) شرپسند عناصر کی جانب سے12 اگست کو مچ کے قریب گوکورت کے مقام پر دھماکہ خیز مواد سے اڑائی گئی 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کی مرمت مکمل کرلی گئی ہے، جس کے بعد مچ سمیت متعدد اضلاع کو گیس کی سپلائی اتوار کے روز صبح 11 بجے بحال کردی گئی۔

ملک بھر سے سے مزید