• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم مہنگائی گرانی کا نوٹس لیں، ایم کیو ایم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے حق پرست اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی نے ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے تناظر میں ملک بھر بالخصوص غریب اور متوسط طبقے کو جکڑنے والی کمر توڑ مہنگائی اور اشیائے ضروریہ کی آسمان سے باتیں کرتی قیمتوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیرِ اعظم پاکستان سے فوری مداخلت اور عملی ریلیف کا پرزور مطالبہ کیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید