• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف سیکرٹری سندھ کے لئے لیگل کنسلٹنٹ کی تلاش شروع

کراچی (اسد ابن حسن) حکومت سندھ کی منظوری سے سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈی نیشن ڈپارٹمنٹ نے سیکرٹری سندھ کی معاونت کے لئے تین سالہ مدت نیز کارکردگی کی بنیاد پر قابل توسیع کے لئے لیگل کنسلٹنٹ بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایل ایل بی سیکنڈ کلاس امیدوار کی عمر کی حد 58 سے 62برس تک ہونی چاہئے۔

ملک بھر سے سے مزید