• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت کی 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری

اسلام آباد (مہتاب حیدر) حکومت کی 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری، ٹی سی پی کے ذریعے حکومت ٹینڈرز کے ذریعے گندم درآمد کرے گی، نائب وزیر اعظم۔ تفصیلات کے مطابق تمام پیشگی تقاضے پورے کرنے کے بعد، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ملک کی اندرونی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ کھلی ٹینڈر اور مسابقتی بولی کے ذریعے دس لاکھ (ایک ملین) ٹن گندم کی درآمد کی منظوری دے دی ہے۔

اہم خبریں سے مزید