• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فنانس ایکٹ، 2000 سے 3000 سی سی درآمدی گاڑیوں پر 40 فیصد ڈیوٹی عائد

 اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد)فنانس ایکٹ،2000سے 3000سی سی درآمدی گاڑیوں پر 40فیصد ڈیوٹی عائد،3000سی سی سے زائد درآمدی گاڑیوں پر 41فیصد ایڈ ویلیورم ڈیوٹی مقرر، فنانس ایکٹ 2026-27 کے تحت 2000 سی سی سے زائد انجن رکھنے والی درآمدی موٹر کاروں، ایس یو ویز اور دیگر مسافر گاڑیوں پر 40سے 41فیصد ایڈ ویلیورم ڈیوٹی عائد کردی گئی ہے، جس سے بڑی انجن کپیسٹی کی درآمدی گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

اہم خبریں سے مزید