• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیتن یاہو کی لیکود پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات، توقع سے کم ووٹنگ

دبئی (سبط عارف) نیتن یاہو کی لیکود پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات،توقع سے کم ووٹنگ، جعلی بیلٹ پیپرز کی مبینہ تقسیم، حیفا میں دو رہنماؤں کے حامیوں میں تصادم ، کرسیاں پھینکی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی جماعت لیکود میں انٹرا پارٹی انتخابات جاری ہیں جہاں پارٹی کے تقریباً ایک لاکھ 40ہزار ارکان آئندہ پارلیمانی انتخابات کے لئے جماعت کی امیدواروں کی فہرست کا انتخاب کررہے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید