دبئی (سبط عارف)امریکی محکمہ جنگ نے 30 امریکی جامعات کو اپنے غیر ملکی تعلیمی، مالی اور تحقیقی روابط کا فوری اور جامع جائزہ لینے کا حکم دیا ہے۔