• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک کروڑ سے زائد کا لین دین، FBR کے مرکزی ڈیٹا حب کو رپورٹ لازمی

اسلام آباد (رپورٹ، حنیف خالد)فنانس ایکٹ ،ایک کروڑ سے زائد کا لین دین، FBRکے مرکزی ڈیٹا حب کو رپورٹ لازمی قرار ،بڑی مالی لین دین میں ٹیکس اور بینک معلومات کا خودکار تقابل، عدم مطابقت پر کارروائی ہوگی۔ فنانس ایکٹ 2026-27 کے تحت بینکوں اور الیکٹرانک منی انسٹی ٹیوشنز (EMIs) کے لیے ایسے اکاؤنٹ ہولڈرز کی مالی معلومات ایف بی آر کے مرکزی ڈیٹا حب کو فراہم کرنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید