راولا کوٹ میں انتخابی ڈیوٹی کے دوران اغواء ہونے والے ہائی وے پولیس کے 8 اہلکاروں کو بازیاب کروالیا گیا۔
سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر انتخابات ڈیوٹی سے واپس آتے ہوئے اہلکاروں کو اغوا کیا گیا تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کو بیٹے نے تیز دھار آلے کا وار کرکے قتل کیا، ملزم رضوان باپ کا سر لے کر فرار ہوگیا ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری ریفرنڈم پر خون کی ندیاں بہانے کی بات کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سندھ ایک ہے اور ایک رہے گا، کاروباری حضرات پتا نہیں کہاں سے صوبوں کی کہانی لے کر آئے ہیں۔
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق زیر حراست اشتہاری ملزم شیر علی پولیس ٹیم پر فائرنگ کے دوران زخمی ہوا۔
مقدمے میں متحدہ عرب امارات کی وفاقی اور ابوظبی کی مقامی عدالتوں کی قانونی حیثیت کا جائزہ لیا گیا۔
ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) علی ناصر رضوی نے شہریوں کو ججز مخالف بیانات سے گریز کی ہدایت کی ہے۔
کراچی پولیس نے گلشن حدید میں ماں اور بیٹی کے قتل کے نامزد ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
چیف پولیس آفیسر (سی پی او) راولپنڈی سردار غیاث گل نے کہا ہے کہ حنا جاوید قتل کیس کا چالان عدالت بھیج دیا گیا ہے، اس کے ساتھ پولیس تفتیش اور فرانزک شواہد بھی بھیجے گئے ہیں۔
پولیس کے مطابق زخمی ہونے والے دو افراد کی حالت تشویشناک ہے، جنہیں اسٹیڈیم روڈ پر قائم نجی اسپتال منتقل کیا گیا۔
کراچی میں ریبیز سے ایک اور ہلاکت ہوئی ہے، جھل مگسی سے تعلق رکھنے والا 20 سالہ نوجوان جناح اسپتال میں انتقال کر گیا۔
ایوان صدر اسلام آباد میں ہونیوالی ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) کے صدر افضل بٹ نے بلوچستان اسمبلی سے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے معاشی حقوق اور آزادی صحافت کے تحفظ کے لیے مشترکہ قرارداد کی منظوری کوصحافیوں کی جدوجہد کی بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔
اسلام آباد پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں 13 سالہ فاطمہ پر مبینہ تشدد اور قتل کے معاملے میں سامنے آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج نے واقعہ سے متعلق اہم شواہد فراہم کر دیے ہیں۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کی نشاندہی پر قتل کرکے دفنائے گئے 3 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی تھیں۔
کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کردیے گئے اور بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کے خلاف اپیلیں پیر کو سماعت کےلیے مقرر کردی ہیں۔