• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

1624 اسلام آباد پولیس اہلکاروں کی بھرتیوں کا عمل شروع

کراچی (اسد ابن حسن) اسلام آباد پولیس میں 1624اہلکاروں کی بھرتیوں کے عمل کا آغاز کر دیا گیا ہے اور بھرتیوں کے لئے گریجویٹس سے آن لائن درخواستیں وصول کی جا رہی ہیں۔ تمام عہدوں کے منظور شدہ کوٹوں کے علاوہ اقلیتی اور خواتین کے 5فیصد کوٹے مختص ہیں۔