• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب، گندم درآمد کا فیصلہ تبدیل، 2 لاکھ 66 ہزار ٹن درآمد کی منظوری

اسلام آباد (رپورٹ، حنیف خالد) پنجاب حکومت نے گندم درآمد کرنے کا فیصلہ بدل دیا،2 لاکھ 66 ہزار ٹن درآمد کی منظوری،پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا نے مجموعی طور پر 7 لاکھ 66 ہزار ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا، گزشتہ ہفتے پنجاب اور سندھ نے گندم امپورٹ پر دوبارہ سوچنے کا کہا تھا۔

اہم خبریں سے مزید