اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد)فنانس ایکٹ 2026-27: کاروبار ایف بی آر نظام سے منسلک نہ کرنے پر 50لاکھ روپے تک جرمانہ،فنانس ایکٹ 2026-27 کے تحت کاروبار کو مانیٹرنگ، ٹریکنگ، رپورٹنگ یا فروخت و پیداوار کے ریکارڈ کے لیے ایف بی آر کے نظام سے منسلک نہ کرنے پر سخت جرمانوں اور کاروباری احاطہ سیل کرنے کی سزا مقرر کر دی گئی ہے۔