اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) بھارت کی وزارت تجارت و صنعت کے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف فارن ٹریڈ (ڈی جی ایف ٹی) نے خام چینی کی درآمد سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے 10 لاکھ میٹرک ٹن خام چینی ڈیوٹی فری درآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے،ایڈوانس اتھارائزیشن اسکیم کے تحت درآمد شدہ خام چینی کو ٹی آر کیو اسکیم میں تبدیل کرنے کا ایک بار موقع بھی دے دیا گیا۔