• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فنانس ایکٹ: جعلی ٹیکس انوائس پر انوائس کی مکمل مالیت کے برابر جرمانہ

اسلام آباد (حنیف خالد) فنانس ایکٹ 2026-27 کے تحت جعلی، فرضی یا غیر حقیقی ٹیکس انوائس جاری کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے تحت ایسے شخص پر جعلی انوائس کی مکمل مالیت کے برابر جرمانہ عائد ہوگا۔

اہم خبریں سے مزید