• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر میں تعینات اہلکاروں کے مختلف شہروں میں تبادلے

کراچی (اسد ابن حسن) ایف آئی اے کے ڈائریکٹر ایچ آر ایم کی منظوری سے اسلام آباد ہیڈ کوارٹر میں تعینات 20اہلکاروں کے تبادلے اسلام آباد زون کے ماتحت مختلف سرکلز میں کر دیئے گئے۔

اہم خبریں سے مزید