• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کا شیخ حسینہ کی حوالگی کی یقین دہانی کرانے سے انکار

اسلام آباد (صالح ظافر) بھارت نے بنگلہ دیش کو اس کی سابق مفرور وزیر اعظم شیخ حسینہ کی حوالگی کے حوالے سے کوئی بھی یقین دہانی کرانے سے انکار کر دیا ہے، جو ڈھاکہ سے فرار ہونے کے بعد بھارت میں مقیم ہیں۔ انہیں ایک بین الاقوامی ٹریبونل کی جانب سے سزائے موت سنائی گئی ہے۔ بھارتی وزیرخارجہ ایس جے شنکر نے بنگلہ دیش کے اس فیصلے اور اپنی ناراضگی کے اظہار کے پس منظر میں، سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کی حوالگی کے حوالے سے ڈھاکہ کے مطالبے پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید