• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ای او بی آئی نے آجر اور ملازم کا ماہانہ کنٹریبیوشن کی رقم طے کر دی

کراچی (اسد ابن حسن) ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹیٹیوشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل محمد امین نے اسلام آباد سے 20اگست کو نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت کی غیر ہنرمند ملازمین کی کم از کم تنخواہ 40700 روپے مقرر کرنے کے بعد ادارے میں رجسٹرڈ اور آئندہ رجسٹرڈ ہونے والے مختلف اداروں سے منسلک ملازمین اور آجر کی ماہانہ کنٹریبیوشن طے کر دی ہے۔ آجر پانچ فیصد یعنی 2035 اور ملازم کی تنخواہ سے ایک فیصد منہا کر کے یعنی 407 روپے ادارے میں جمع کروائے جائیں گے۔

اہم خبریں سے مزید