• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کی قیادت میں ملک بھر میں اسمگلنگ کے خلاف فیصلہ کن کریک ڈاؤن

اسلام آباد ( رانا غلام قادر ) وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ملک بھرمیں اسمگلنگ کے خلاف فیصلہ کن کریک ڈاؤن کیا گیا۔ سول آرمڈ فورسز نےایک سال میں18ارب 55کروڑ روپے کا اسمگل شدہ سامان پکڑا،اسمگلنگ کے کئی نیٹ ورک توڑے ،حکومتی ذرائع سےموصول ڈیٹا سے معلوم ہوتا ہےکہ ایف سی ساؤتھ بلوچستان نےختم ہونے والےمالی سال 2025۔26 کے دوران6 ارب 78کروڑ روپے،پاکستان کوسٹ گارڈز نے4 ارب84کروڑروپے اورایف سی نارتھ بلوچستان نے3ارب 42کروڑروپے کا اسمگل شدہ سامان پکڑا۔

اہم خبریں سے مزید