• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شام اور اسرائیل میں اہم رابطہ، شامی وزیر خارجہ کی موساد سربراہ سے ملاقات

دمشق(اے ایف پی) شام اور اسرائیل میں اہم رابطہ، شامی وزیر خارجہ کی موساد سربراہ سے ملاقات میں اسرائیلی دراندازیوں اور شام میں ترکی کی ممکنہ فوجی موجودگی سمیت اہم سکیورٹی امور پر بات چیت ہوئی، ملاقات میں امریکا کی زیر نگرانی اردن میں خصوصی آپریشن روم کے قیام سمیت سکیورٹی معاملات پر بھی گفتگو کی گئی۔

اہم خبریں سے مزید