• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 5 ہزار 286 ارب روپے تک پہنچ گیا

اسلام آباد (عاطف شیرازی) پاکستان کے توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 5ہزار 286 ارب روپے تک پہنچ گیا، اس میں گیس شعبے کا سرکلر ڈیٹ 3 ہزار 611 ارب روپےاوربجلی شعبےکا سرکلرڈیٹ 1675 ارب روپےشامل ہے، آئی ایم ایف کا کہنا ہےپاکستان کا توانائی کا شعبہ مالی دباؤ کا شکار ہے۔

اہم خبریں سے مزید