کراچی (نیوز ڈیسک) وفاقی وزارت پیداوار کی مہنگی منگوائی گئی چینی سستی برآمدکرنےکی اجازت دیدی گئی۔ ذرائع وزارت پیداوار کے مطابق اس فیصلے سے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان ہوگا، ڈھائی لاکھ ٹن مقامی سستی چینی برآمد کرنےکافیصلہ نہ ہو سکا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک لاکھ ٹن چینی برآمد کرنےکافیصلہ مایوس کن ہے۔