اسلام آباد(ساجد چوہدری ) گزشتہ تین مالی سالوں 2022-23تا 2024-25ء کے دوران پاکستان کی مجموعی تجارت میں 9فیصد اضافہ ہوا، جبکہ اسی عرصے میں برآمدات 16فیصد بڑھ گئیں۔