پشاور (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ نواز شریف نے عمران خان کا شفا اسپتال میں علاج نہیں ہونے دیا، 27ستمبر کو خالی ہاتھ واپس نہیں آئیں گے، گولی اور بندوق سے نہیں ڈریں گے، ہم نے حقیقی آزادی لینی ہے یا شہادت قبول کرنی ہے، تیسرا کوئی راستہ نہیں۔