• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی نکاح کا جھانسہ دے کر خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )شاہ لطیف ٹاؤن پولیس نے جعلی نکاح کا جھانسہ دے کر خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق موبائل فون کے ذریعے مبینہ جعلی نکاح کرنے، شادی کا جھانسہ دینے اور خاتون کو دھمکیاں دینے والے ملزم ارشد شاہ کو گرفتار کر لیاگیا ہے۔متاثرہ خاتون کے مطابق ملزم نے ستمبر 2025میں اسے شادی کا جھانسہ دیا اور موبائل فون کے ذریعے نکاح کیا۔5 مارچ 2026 کو ملزم مکان نمبر 3 گلی نمبر 18 بلاک عبداللہ گوٹھ میں خاتون کے گھر پہنچا جہاں خاتون گھر میں اکیلی تھی۔
اہم خبریں سے مزید