• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ازبکستان کے وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اتوار کو ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سعیدوف سے ٹیلیفون پر گفتگو کی،دونوں رہنمائوں نے پاکستان اور ازبکستان کے درمیان قریبی اور برادرانہ تعلقات کی اہمیت کا اعادہ کیا۔
اہم خبریں سے مزید