• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد (ساجد چوہدری )سینٹ کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد (آج)پیر کی سہ پہر 4بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہو گا ، اجلاس کیلئے 61نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے ، آج پرائیویٹ ممبر ڈے ہو گا جس میں بڑی تعداد میں ارکان کی طرف سے نئے بل پیش کئے جائیں گے ، ایوان میں قانون سازی بھی متوقع ہے 9بل قائمہ کمیٹیوں کی طرف سے منظور کردہ اور ایک بل قومی اسمبلی سے منظور کردہ صورت میں ایجنڈے پر موجود ہیں جو منظوری کیلئے ایوان بالا میں پیش کئے جانے کی توقع ہے۔

اہم خبریں سے مزید