• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
عمانی وزیر خارجہ سید بدر البوسعیدی---فائل فوٹو
عمانی وزیر خارجہ سید بدر البوسعیدی---فائل فوٹو

ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بتایا ہے کہ عمان کے وزیرِ خارجہ سید بدر البوسعیدی منگل کو ایران کا دورہ کریں گے۔

اسماعیل بقائی کے مطابق عمانی وزیر خارجہ کا دورہ ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز سے متعلق جاری مشاورت کا تسلسل ہے۔

ایرانی وزارتِ خارجہ کے مطابق دونوں ممالک آبنائے ہرمز میں بحری آمد و رفت کے لیے محفوظ راستے اور انتظامات سے متعلق تکنیکی و سیاسی مشاورت جاری رکھے ہوئے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید