• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، لڑائی میں ایک شخص زخمی

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)  صدر سیالکوٹ کے علاقہ اورا میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر مبارک وغیرہ نے ڈنڈوں اور سوٹوں کے وار کرکے فراز احمد کو زخمی کردیا،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ 
تازہ ترین