• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، گھریلو جھگڑا پر بیوی کا سرپھاڑ کربازو توڑ ڈالا

گجرات (نمائندہ جنگ) ڈنگہ میں گھریلو جھگڑا پر خاوند نے بیوی کا سر پھاڑ اور بازو توڑ ڈالا، گاؤں ڈھل بنگش میں امیر خاں نے 2بھائیوں کے ہمراہ گھریلو جھگڑا پر اپنی بیوی امینہ بی بی کا  حملہ کرکے سرپھاڑ دیا اور بازو توڑ ڈالا، پولیس نے  مقدمہ درج کر لیا۔ 
تازہ ترین